پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

06 اکتوبر 2008ء

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی نوانی ہاوٴس بھکر میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 06اکتوبر 2008

 

              سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے نوانی ہاوٴس بھکر میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ رانا محمد اقبال خاں نے اس حادثہ کو ظلم اور بربریت کی گھناوٴنی سازش قرار دیا سپیکر نے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا مرحومین کی مغفرت اوررکن قومی اسمبلی رشید اکبر نوانی و دیگر زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر:

042-9200310

فیکس نمبر:

042-920475

 

موبائل نمبر :0300-4284607

 

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025