پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

20 جنوری 2009ء

Refutation of Mr. Speaker regarding the Press Conference of some persons of Phool-Nagar in Lahore Press Club

اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 20 جنوری 2009

 

            سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے کہ لاہور پریس کلب میں پھول نگر کے بعض افراد نے ایک پریس کانفرنس میں ان پر عبد الغفار نامی کسی شخص کے قتل ہونے کے واقعہ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ جو قطعی طور پر غلط اور بے بنیاد ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ وہ کسی غلط آدمی کے ساتھی نہ ہیں اور اس قسم کی کسی کارروائی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025